اتوار 4 اکتوبر 2026 - 11:07
حدیث روز | مؤمن کو پہنچنے والی تکالیف کا اجر

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں مؤمن کی تکلیف، بیماری، غم اور فکر کے بدلے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«مَا أَصَابَ الْمُؤْمِنَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا حَزَنٍ حَتَّی الْهَمُّ یَهُمُّهُ إِلَّا کَفَّرَ اللَّهُ بِهِ عَنْهُ مِنْ سَیِّئَاتِهِ.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

مؤمن کو جو بھی تھکن، بیماری، غم، یہاں تک کہ کوئی فکر لاحق ہو، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔

تحف العقول، ص 38

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha